علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام اے ٹی ٹی سی پروگرام کی ورکشاپ 25 جولائی سے شروع ہوگی
پیر 18 جولائی 2016 15:20
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جولائی۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام اے ٹی ٹی سی پروگرام کی ورکشاپ 25 جولائی سے شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
راولپنڈی ریجن کے ڈائریکٹر ‘ ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان نے بتایا ہے کہ ورکشاپ میں شمولیت کے لئے طلبہ و طالبات کو بذریعہ ایس ایم ایس اطلاع دے دی گئی ہے اور طلبہ کی سہولت کے لئے ورکشاپ کا مکمل ڈیٹا ‘ شیڈول اور سینٹرز کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر بھی فراہم کردی گئی ہیں۔
ملک توقیر احمد خان نے کہا کہ ورکشاپ کے دوبارہ امتحان دینے والے طلبہ و طالبات ورکشاپ میں شمولیت کے لئے 25 جولائی 2016 سے پہلے یونیورسٹی کے راولپنڈی ریجن سے رابطہ کریں۔ ورکشاپ کے بارے میں مزید معلومات کے لئے طلبہ یونیورسٹی کے مین کیمپس میں راولپنڈی ریجن کے فون نمبر 051-9250186-90, 015-9057841, 015-9057439 پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.