علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کے داخلے یکم اگست سے شروع ہوں گے، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 ستمبر مقرر
پیر 18 جولائی 2016 15:24
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جولائی۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2016ء کے داخلے پاکستان کے چاروں صوبوں ‘ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں یکم اگست 2016ء سے ایک ساتھ شروع ہوجائیں گے۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5۔ستمبر 2016مقرر کی گئی ہے۔ پی ایچ ڈی ‘ ایم ایس/ایم فل ‘ ایم ایس سی شماریات اور کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے کے داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں گے ۔
میرٹ کی بنیاد پر پیش کئے جانے والے پروگراموں کے داخلہ ٹیسٹ 15 سے 20 اکتوبر کو منعقد کئے جائیں گے اور میرٹ لسٹس 31 ۔اکتوبر کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر لگادئیے جائیں گے۔سمسٹر خزاں 2016ء میں پیش کئے جانے والے تمام پروگراموں کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یکم اگست سے اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس کے سیل پوائنٹس اور ملک بھر میں موجود علاقائی کیمپسسز اوررابطہ دفاتر سے حاصل کئے جاسکیں گے ‘ وائس چانسلر ‘ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی ہدایت پر پراسپیکٹس سیل پوائنٹس ہفتہ اور اتوار کے روز بھی صبح 8۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.