پشاور،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ٹرینی ڈاکٹرز کااحتجاجی مظاہرہ،ملک سعدپل میں دھرنا
پیر 18 جولائی 2016 16:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) پشاور میں ٹرینی ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی طرف مارچ کیا ، پولیس نے مظاہرین کو اسمبلی کی جانب جانے سے روکا توملک سعد پل کے نیچے دھرنا دے دیا۔تاہم مظاہرین نے حکومت کو 2 دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے مظاہرہ ختم کر دیا۔پشاور کے سب سے بڑے طبی مرکز لیڈی ریڈنگ اورخیبرٹیچنگ ہسپتال کے ٹرینی ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹر لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مین ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے جمع ہوئے اور احتجاج ریکارڈ کیا ۔ لیڈ ی ریڈنگ ہسپتال میں احتجاج سے کام نہ بنا تو مظاہرین نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے کے لیے روانہ ہوئے تاہم پولیس کی بھاری نفری نے مظاہرین کو اسمبلی کے سامنے جانے سے روکا تو مظاہرین اسمبلی کے قریب ملک سعد پل کے نیچے سڑک پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.