تمام توجہ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ پر مرکوز ہے، پاکستان ہاکی لیگ کے حوالے سے آئندہ ماہ بڑی خوشخبری متوقع ہے ، شہباز سینئر
عالمی سطح پر کھوے ہوئے مقام کی بحالی کیلئے کوارپوریٹ سیکٹر کو بھی اپنا کرادار ادا کرنا ہو گا، ماضی میں غلطیوں میں جانا نہیں چاہتے ، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن کی میڈیا سے گفتگو
پیر 18 جولائی 2016 17:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جولائی ۔2016ء ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے پاکستان میں کھیلی جانیوالی اپنی نوعیت کی پہلی ہاکی لیگ کے حوالے آئندہ ماہ بڑی خوشخبری دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ فیڈریشن نے اپنی توجہ قومی کھیل کی بحالی سمیت ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر مرکوز کر لی ہیں ، عالمی سطح پر کھوے ہوئے مقام کی بحالی کیلئے کوارپوریٹ سیکٹر کو بھی اپنا کرادار ادا کرنا ہو گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نصیر بندہ ہاکی گراونڈ اسلام آباد میں انڈر۔18ایشیا ہاکی کپ کی تیاریوں کیلئے جاری ٹرائلز میں شرکت کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ قومی سینئر ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا ہے جس میں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں سے جو غلطیاں ہوئی اس سمیت کھلاڑیوں کی خامیوں کو دور کیا جائیگا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.