پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میٹر ک سالانہ امتحان 2016 کے سالانہ نتائج کااعلان کل پوزیشنزہولڈرزکا اعلان کل ہوگا
پیر 18 جولائی 2016 20:39
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میٹر ک سالانہ امتحان 2016 کے سالانہ نتائج کااعلان کل20جولائی کو کریں گے ،جبکہ پوزیشنز ہولڈرز کا اعلان کل 19جولائی کو ہوگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحان میٹرک سالانہ 2016 کے نتائج کا اعلان کل 20جولائی کو صبح 10بج کر 10منٹ پر جبکہ پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان آج 19جولائی منگل کو شام 6بجے کیا جائے گا۔
نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے لئے انعامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جن میں صوبائی وزراء مہمان خصوصی ہوں گے۔صوبہ کے تمام تعلیمی بورڈز میں نتائج کا اعلان بیک وقت پرہوگا۔،تعلیمی ملتان بورڈ کے سالانہ میٹرک کے نتائج بورڈ ویب سائٹ www.bisemultan.edu.pkاور ایس ایم ایس سروس کے ذریعے موبائل سروس نمبر800293پر رول نمبر ایس ایم ایس کر کے میٹرک نتائج معلوم کیے جاسکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.