اغواء و زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کودس سال قید ، پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم
جمعرات 21 جولائی 2016 15:02
لاہور۔21 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جولائی۔2016ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور اعجاز احمد نے اغواء و زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم جمال پٹھان کو جرم ثابت ہونے پر دس سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ اسکی ساتھی ملزمہ کلثوم بی بی کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
ملزمان جمال پٹھان اور کلثوم بی بی پر عورتوں کے اغواء اور ان سے زبردستی غیر اخلاقی کام کروانے کے الزام میں مقدمہ درج تھا۔
ملزم جمال پٹھان کیخلاف نو سال ٹرائل جاری رہا ، استغاثہ کے گواہان کے بیانات اور فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم جمال پٹھان کو دس سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ پولیس نے عدالتی احکامات پر ملزم کو سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور منتقل کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.