جیکی شروف کی بیٹی کرشنا شروف کی نئی تصاویر نے پھر ہلچل مچادی
بدھ 20 جولائی 2016 12:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جولائی ۔2016ء) بالی ووڈ اداکار جیکی شروف کی بیٹی اور ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔
(جاری ہے)
کرشنا شروف کا انسٹاگرام اکاوٴنٹ انکی تصاویر سے بھرا پڑا ہے، بالی ووڈ اسٹار جیکی اور عائشہ شروف کی بیٹی نے اپنے برازیلی بوائے فرینڈ کے ساتھ تصاویر پوسٹ کی، جس میں وہ اسپینسر جانسن کے ساتھ جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔
کرشنا شروف بھی دیگر مشہور بالی ووڈ شخصیات کے بچوں امیتابھ کی پوتی، سیف علی خان کی خوبصورت بیٹی کی طرح سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔واضح رہے رواں برس ستمبر میں بھی کرشنا شروف کی جانب سے سماجی روابط کی سائٹس پر اپنی انتہائی قابل اعتراض تصاویر شیئر کی گئیں تھیں، جنہوں نے انٹرنیٹ پر آتے ہی ہر جانب تہلکہ مچا دیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.