کراچی میں گلستان جوہر میں پولیس نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالقادر خانزادہ کے گھر کا محاصرہ کر لیا

muhammad ali محمد علی بدھ 20 جولائی 2016 22:19

کراچی میں گلستان جوہر میں پولیس نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالقادر ..

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20جولائی2016ء) کراچی میں گلستان جوہر میں پولیس نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالقادر خانزادہ کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کی جانب سے گلستان جوہر میں واقع ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالقادر خانزادہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ پولیس نے عبدالقادر خانزادہ کے گھر کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ ممکنہ طور پر عبدالقادر خانزادہ کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔