بھارت کی عالمی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزی : لائن آف کنٹرول پر 460 کلو میٹر کے علاقے میں باڑ لگادی
میاں محمد ندیم جمعرات 21 جولائی 2016 12:42
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21جولائی۔2016ء) بھارت نے عالمی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر 460 کلو میٹر کے علاقے میں حفاظتی باڑ لگانے کا کام مکمل کرلیا۔ اس بات کا انکشاف وزیر قانون زاہد حامد نے سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں اٹھایا گیا۔
زاہد حامد نے مزید کہا کہ ہندوستانی خلاف ورزیوں کے حوالے سے مراسلہ سیکیورٹی کونسل اور اس کے تمام رکن ممالک کو بھیجا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے بھی لائن آف کنٹرول کے سیکٹر کیل اور باغ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا تھا اور جوانوں سے ملاقات کی تھی۔آرمی چیف نے مادر وطن کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے قربانیاں دینے پر پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.