انسداد دہشت گردی عدالت میں انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت کی سماعت27 جولائی تک ملتوی
ہفتہ 23 جولائی 2016 11:48
(جاری ہے)
انہیں کسی مقدمے میں گرفتار نہیں کیا گیا۔ اب پولیس دیگر مقدمات میں گرفتار کررہی ہے۔
پندرہ سال پرانے مقدمات اب سامنے آرہے ہیں۔ عدالت نے انیس قائم خانی کی درخواست پر 27 جولائی کے لئے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹراور مدعی کے وکیل کو نوٹس جاری کردئیے۔ دوسری طرف عبدالقادر پٹیل کے وکیل قادر خان مندو خیل نے عدالت میں قادر پٹیل کو جیل میں بی کلاس اور طبی سہولت کے لئے درخواست دائر کر دی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ قادرپٹیل سابق رکن قومی اسمبلی ہیں ،جیل میں بی کلاس ملنی چاہئیے۔ قادر پٹیل ہائی بلڈ پریشر اور ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.