کرپشن اور جھوٹ حکمرانوں کی پہچان بن چکے ، حکمرانوں نے قرضے لینے کے ریکارڈ قائم کر کے پوری قوم کو مقروض بنادیا ‘ ولید اقبال
حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف تحریک انصاف 20 سال سے فرسودہ نظام ، آئین و قانون کی بالادستی اور عوام کے حقوق کی جدوجہد کر رہی ہے
ہفتہ 23 جولائی 2016 19:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹکل کمیٹی کے ممبر ولید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن اور جھوٹ حکمرانوں کی پہچان بن چکے ہیں، حکمرانوں نے قرضے لینے کے ریکارڈ قائم کر کے پوری قوم کو مقروض بنادیا ہے، قوم غریب اور حکمران امیر ہوتے جارہے ہیں، ملک مسائل کی دلدل میں دھنستا جار ہا ہے جبکہ درباری سب اچھا کا جھوٹا راگ الاپ رہے ہیں۔
گزشتہ روز اپنے دفتر میں یوتھ ونگ لاہو ر کے صدر عثمان حمزہ اور جنرل سیکرٹری وقاص اسلم کی قیادت میں ملاقات کے لیے آنے والے وفد میں شامل توقیر شاہ، ذیشان جٹ، عبید شاہ ، عادل خان ، سجاد کمانڈو، اویس شاہ ودیگر سے گفتگو کرتے ہوئے ولید اقبال نے کہا کہ پنامہ لیکس کے معاملے پر تاخیر ی حربے استعمال کر رہے ہیں اور قوم کا دھیان غیراہم ایشوز پر لگانے کی ناکا م کوشش کر رہے ہیں ،یہ جتنے مرضی تاخیری حربے استعمال کر لیں اور جتنا مرضی جھوٹ بول لیں انہیں اپنی کی گئی کرپشن اورلوٹی گئی دولت بیرون ملک منتقل کرنے کا حساب دینا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.