ٹیوٹا کا رائس ملز کے لئے تین ماہ دورانیہ کے ٹیکنیشن،ملرز اورمشین آپریٹر شارٹ کورسز شروع کرنے کا اعلان
تمام اخراجات اور ضروری مشینری ٹیوٹا فراہم کریگی‘ ٹیوٹا اور ریپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے سمجھوتے پر دستخط
پیر 25 جولائی 2016 18:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء)چیئر پر سن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے رائس ملز کیلئے تین ماہ دورانیہ کے ٹیکنیشن،ملرز اورمشین آپریٹر شارٹ کورسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تمام اخراجات اور ضروری مشینری ٹیوٹا فراہم کرے گی۔ انہوں نے یہ بات ٹیوٹا اور رئس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن (ریپ)کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے سمجھوتے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
مفاہمتی یادداشت پر چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیئرمین ریپ محمد شفیق نے دستخط کئے جبکہ رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے عہدیداران محمد کاشف، شاہد تارڑ، علی حسام افضل، پیر ناظم، نوید پیرزادہ، عتیق سلام، توفیق احمد، ریاض احمد، عاقب چوہدری ، ٹیوٹا افسران اختر عباس بھروانہ، عامر عزیز، اظہر اقبال شاد، عائشہ قاضی، مقصو د احمد، عظمی نادیہ، امبر چٹھہ، سرفراز انور اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.