پاکستان میں تجارتی تربیت کے مزید پروگرام جاری کئے جائیں گے ، اس سلسلے میں یورپی تربیتی اداروں کی خدمات حاصل کی جائیں ، تربیت کے لئے ہالینڈ کے ترقی پذیر ممالک سے درآمدات بڑھانے کے ادارے تجارتی تربیت کے پروگرام میں اضافہ کیا جائے
وزیر تجارت خرم دستگیر کی ہالینڈ میں پاکستانی سفیر عفت گرویزی سے ملاقات میں گفتگو
پیر 25 جولائی 2016 23:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں تجارتی تربیت کے مزید پروگرام جاری کئے جائیں گے ، اس سلسلے میں یورپی تربیتی اداروں کی خدمات حاصل کی جائیں ، تربیت کے لئے ہالینڈ کے ترقی پذیر ممالک سے درآمدات بڑھانے کے ادارے تجارتی تربیت کے پروگرام میں اضافہ کیا جائے ۔
وہ پیر کو ہالینڈ میں پاکستان کی نو متعین سفیر عفت عمران گرویزی سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان کے چھوٹے کاروباری حضرات کو برآمدی شعبہ میں لانا سے بڑا چیلنج ہے ، معیاری مصنوعات کی تیاری، کم لاگت پیداواری طریق کار اور برآمدات کے لئے درکاری قانونی کاروائی کی تربیت کے لئے عالمی تجارتی اداروں کو پاکستان میں اپنے تربیتی نیٹ ورک کو بڑھانے کی ضرورت ہے ، اس کے لئے ہالینڈ اور یورپ میں موجود اداروں سے مذاکرات کئے جائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.