حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا فیصلہ ہوا،مولابخش چانڈیو
پی پی کی ساکھ کو کوئی خطرہ نہیں، قائم علی شاھ قیادت کے فیصلے سے ایک انچ بھی نہیں ہٹے گا پنجاب میں 6ماہ میں 600بچے اغواہوئے ، تھرپارکر میں کچھ بچوں کے موت کو افسانہ بناکر پیش کیا گیا
پیر 25 جولائی 2016 23:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قائم علی شاھ کو قربانی کا بکرا بنانے والا تاثر غلط ہے، پارلیامانی نظام میں تبدیلیاں معمول کا حصہ ہیں، وزیراعلیٰ سمیت کسی بھی سرکاری عہدیدار کو تبدیل کرنا پارٹی قیادت کے استحقاق میں شامل ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان اور مختلف ذرائع ابلاغ کے اداروں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ کو ہٹانے کا فیصلہ ہوا ہے، قائم علی شاھ پارٹی قیادت کے فیصلے سے ایک انچ بھی نہیں ہٹینگے، بلاول بھٹو زرداری نے نوجوان قیادت کو آگے لانے کیلئے فیصلے کیے ہیں، سید قائم علی شاہ پارٹی پالیسیوں پر عمل کر رہے تھے اور اگلا وزیراعلیٰ بھی پارٹی پالیسیوں پر ہی عمل کریگا، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاھ اپنی خدمات کے باعث ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.