مشال ویلفیئر کے زیر اہتمام مردان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

منگل 26 جولائی 2016 13:47

پشاور ۔26جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جولائی۔2016ء)ویلفیئر مردان کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔

(جاری ہے)

مردان کے علاقے گڑھی دولت زئی میں لگائے جانیو الے اس کیمپ میں تین سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے بڑی تعدادمیں مریضوں کا معائنہ کیااور ان کو فری ادویات بھی دیں عمائدین علاقہ نے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر مشال ویلفیئر کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔