چین میں عمر رسیدہ جوڑے نے شادی کی 80ویں سالگرہ دھوم دھام سے مناکر دنیا میں محبت کی نئی مثال قائم کر دی

منگل 26 جولائی 2016 20:19

چین میں عمر رسیدہ جوڑے نے شادی کی 80ویں سالگرہ دھوم دھام سے مناکر دنیا ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جولائی ۔2016ء) چین میں عمر رسیدہ جوڑے نے اپنی شادی کی 80ویں سالگرہ دھوم دھام سے مناکر دنیا میں محبت کی نئی مثال قائم کر دی،102سالہ سونگ چھن لیانگ اور 99سالہ سونگ لیشی نے تقریب کے دوران شادی والے سوٹ پہن رکھے تھے منگل کو مغربی چین کے صوبے ان خوئے کی کاونٹئی تھائی کے شہر فویانگ میں ایک عمر رسیدہ جوڑے نے اپنی80ویں سالگرہ منائی جس میں 102 سالہ سونگ چھن لیانگ اور 99سالہ سونگ لیشی نے شادی والے جوڑے پہن رکھے تھے۔

(جاری ہے)

دونوں نے اپنی شادی کی 80ویں سالگرہ دھوم دھام سے مناکر دنیا میں محبت کی نئی مثال قائم کر دی۔ جبکہ دونوں کی تصویر کی سالگرہ کی میڈیا پر آنے والی تصویر نے دنیا میں دھوم مچا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :