
نیتن یاہو کو بچانے ٹرمپ آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ
جمعرات 26 جون 2025 21:06

(جاری ہے)
وہ اسرائیل کے پہلے حاضر سروس وزیرِاعظم ہیں جو باقاعدہ ملزم کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔
تاہم اسرائیلی قانون کے مطابق، سپریم کورٹ کی سزا تک وہ اپنے عہدے پر برقرار رہ سکتے ہیں۔نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کے بیان پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر 22 جون کو امریکی حملہ ایک ''تاریخی فیصلہ'' تھا۔واضح رہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان دو ہفتے تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد منگل کو جنگ بندی کا آغاز ہوا، جو تاحال برقرار ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو کو بچانے ٹرمپ آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ
-
ایسے ممالک بھی جلد اسرائیل کو تسلیم کریں گے جن کا نام لینا بھی ممکن نہیں ، امریکی مشیرکا دعوی
-
ماسکو ایئرپورٹ پر18 ماہ کے افغان بچے پربہیمانہ تشدد، بیلاروسی شہری گرفتار
-
ایرانی حملوں میں صہیونی ریاست پاش پاش ہوگئی، آیت اللہ خامنہ ای
-
بھارت کا ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار
-
ٹرمپ کو ڈیڈی کہنے پر نیٹچیف کی وضاحت
-
اسرائیلی وزیراعظم پرکرپشن کے سنگین الزامات، ٹرمپ دفاع میں سامنے آگئے
-
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں مزید 3 افراد کو پھانسی دے دی
-
ایرانی تنصیبات پر امریکی بمباری، بی2 طیاروں نے 37 گھنٹے فضا میں گزارے
-
آخریہ سب ہنگامہ کس بات کا ہے امریکی نائب صدرکا طنزیہ ٹویٹ
-
لبنان کی تعمیرِ نو، عالمی بینک کا 250 ملین ڈالر دینے کا اعلان
-
جوہری تنصیبات کو "شدید نقصان" پہنچا ہے ،ایرانی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.