
ایسے ممالک بھی جلد اسرائیل کو تسلیم کریں گے جن کا نام لینا بھی ممکن نہیں ، امریکی مشیرکا دعوی
جمعرات 26 جون 2025 21:06

(جاری ہے)
اسٹیو وٹکوف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ ابراہام معاہدے (Abraham Accords) کو مزید آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کیا تھا، اب اس فہرست میں مزید حیران کن ممالک شامل ہونے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی کوشش ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھے تاکہ مشرق وسطیٰ میں ایک نیا سیاسی توازن قائم کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو کو بچانے ٹرمپ آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ
-
ایسے ممالک بھی جلد اسرائیل کو تسلیم کریں گے جن کا نام لینا بھی ممکن نہیں ، امریکی مشیرکا دعوی
-
ماسکو ایئرپورٹ پر18 ماہ کے افغان بچے پربہیمانہ تشدد، بیلاروسی شہری گرفتار
-
ایرانی حملوں میں صہیونی ریاست پاش پاش ہوگئی، آیت اللہ خامنہ ای
-
بھارت کا ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار
-
ٹرمپ کو ڈیڈی کہنے پر نیٹچیف کی وضاحت
-
اسرائیلی وزیراعظم پرکرپشن کے سنگین الزامات، ٹرمپ دفاع میں سامنے آگئے
-
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں مزید 3 افراد کو پھانسی دے دی
-
ایرانی تنصیبات پر امریکی بمباری، بی2 طیاروں نے 37 گھنٹے فضا میں گزارے
-
آخریہ سب ہنگامہ کس بات کا ہے امریکی نائب صدرکا طنزیہ ٹویٹ
-
لبنان کی تعمیرِ نو، عالمی بینک کا 250 ملین ڈالر دینے کا اعلان
-
جوہری تنصیبات کو "شدید نقصان" پہنچا ہے ،ایرانی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.