کراچی،بزنس مین گروپ کے عہدیدارا ن کا کراچی چیمبر کی غیر سیاسی حیثیت سے قائم علی شاہ کی خدمات پر خراج تحسین پیش
منگل 26 جولائی 2016 20:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جولائی ۔2016ء ) بزنس مین گروپ کے چیئرمین،سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی سراج قاسم تیلی اورکے سی سی آئی کے صدر یونس محمد بشیر نے کراچی چیمبر کی غیر سیاسی حیثیت سے سید قائم علی شاہ کی خدمات پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بطور سندھ کے وزیراعلیٰ 8سال کے طویل عرصے تک تاجر وصنعتکار برادری کی خدمت کو سراہا ہے۔
ایک بیان میں سراج قاسم تیلی نے کہاکہ کراچی چیمبر ا ور بزنس مین گروپ کے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے شاندار تعلقات سے لطف اندوزرہے اور انہوں نے ہمیشہ نہ صرف تاجربرادری کے بے شمار مسائل پر توجہ دی بلکہ ترجیحی بنیا د پر تاجربرادری کی توقعات کے مطابق مسائل حل کیے۔سراج قاسم تیلی نے کہا کہ سید قائم علی شاہ نے ہمیشہ کراچی چیمبر کی درخواست پر خصوصی توجہ دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.