گندم کی گرتی ہوئی قیمت کو مستحکم کرنے کے لیے 9 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی اجازت‘برآمدکندگان کو عوام کے پیسے سے 11 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی
متحدہ عرب امارات میں بینک الفلاح کی ہول سیل برانچ کے قیام کے لیے 2 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی بھی منظوری ‘چنے کی دال کی بڑھتی ہوئی قیمت کے باوجود اس کی درآمد کی سمری مسترد کردی گئی:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے
میاں محمد ندیم بدھ 27 جولائی 2016 14:02
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27جولائی۔2016ء) حکومت پاکستان نے گندم کی گرتی ہوئی قیمت کو مستحکم کرنے کے لیے 9 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی اجازت دے دی جبکہ گندم کی برآمد پر 11 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب چنے کی دال کی بڑھتی ہوئی قیمت کے باوجود اس کی درآمد کی سمری مسترد کردی گئی۔
یہ فیصلے اسلام آباد میں ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران کیے گئے جس کی سربراہی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی۔اجلاس میں حقے کی جدید قسم شیشے کی درآمد پر پابندی بھی نہیں لگائی گئی حالانکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس کے مضر صحت ہونے کی وجہ سے اس پر پابندی عائد کررکھی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے موقف اختیار کیا کہ شیشے پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اور اس معاملے کو ای سی سی میں نہیں لانا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.