پنجاب میں بچوں کی اغواء کی واردتوں کیخلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
بدھ 27 جولائی 2016 14:03
(جاری ہے)
سرکاری رپورٹ کے مطابق اب تک پنجاب کے مختلف اضلاع سے اغوا ہونے والے بچوں میں لاہور سر فہرست ہے، جہاں سے 312بچے اغوا اور لاپتہ ہوئے، راولپنڈی سے 62، فیصل آباد 27، ملتان 25، سرگودھا 24، شیخوپورہ بارہ، ننکانہ صاحب 11 اور قصور سے9 بچے اغوا ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ سے بارہ ،نارووال سے ایک اور گجرات سے بھی ایک بچہ اغوا ہوا۔ اسی طرح اٹک سے دو، جہلم سے گیارہ، چکوال سے 1، خوشاب سے9، میانوالی اور بھکرسے 1بچہ اغوا ہوا۔ جھنگ میں9، ٹوبہ ٹیک سنگھ 5 اور چنیوٹ میں2بچے اغوا اور لاپتہ ہیں۔ اسی طرح لودھراں 7، خانیوال6، وہاڑی 8، ساہیوال 8،پاکپتن 8، ڈی جی خان 4، راجن پور 3، مظفرگڑھ 14، لیہ 9،بہاولپور 8،بہاولنگر 13اوررحیم یار خان سے 9بچے اغوا اور لاپتہ ہیں۔ اغوا اور لاپتہ ہونے والے بچوں کی بازیابی کے لئے پنجاب اور لاہور پولیس خاموش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.