قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کا اجلاس ، پیمرا کے انتظامی، مالیاتی اور قانونی امور کا جائزہ لیا گیا
پیمرا ٹی وی چینلز کیلئے اپنے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، کمیٹی کی ہدایت
بدھ 27 جولائی 2016 22:10
اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی ۔2016ء) قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ نے پیمرا پر زور دیا ہے کہ وہ ٹی وی چینلز کیلئے اپنے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو یہاں پیمرا ہیڈ کوارٹرز میں رکن قومی اسمبلی عمران ظفر لغاری کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پیمرا کے انتظامی، مالیاتی اور قانونی امور کا جائزہ لیا گیا۔
کمیٹی نے الیکٹرانک میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر موٴثر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے تجاویز پیش کیں۔ طلال چوہدری نے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کیلئے پیمرا کو کمیٹی کے تعاون کا یقین دلایا۔ کمیٹی نے ایک اینکر کی جانب سے مارشل لاء کی حمایت میں جاری کئے گئے بیان کی وضاحت کیلئے ٹی وی چینلز مالکان کو آئندہ اجلاس میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.