وزیر اعظم کی ہدایت پر پولیو پروگرام کے لیے قائم بنیادی ڈھانچے اور افرادی قوت کو بچوں کے دیگر حفاظٹی ٹیکوں کے پروگرام کے لیے استعمال کرنے کی حکمت عملی پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا ہے ، بیماریوں سے بچاؤاو ر حفاظتی ٹیکہ جات پر رسائی ہر بچے کا بنیادی حق ہے
وزیرمملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کاا جلاس سے خطاب
جمعرات 28 جولائی 2016 22:41
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) وزیرمملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر پولیو پروگرام کے لیے قائم کردہ بنیادی ڈھانچے اور افرادی قوت کو بچوں کے دیگر حفاظٹی ٹیکوں کے پروگرام کے لیے استعمال کرنے کی حکمت عملی پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا ہے ، بیماریوں سے بچاؤاو ر حفاظتی ٹیکہ جات پر رسائی ہر بچے کا بنیادی حق ہے ۔
وہ جمعرات کو یہاں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کررہی تھیں جس میں اعلی سطحی بین الاقوامی ماہرین جن میں جوائنٹ مشن کے سربراہ ڈاکٹر حامد رضا ستائش ، رابرٹ اولیکس پروجیکٹ منیجر،سینئر کنٹری منیجر گاؤی، ورلڈ بنک، یو ایس ایڈ،بی ایم جی ایف پر مشتمل ٹیم نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں بین الاقوامی تعاون سے جاری منصوبہ کا تفصیلی جائزہ لینا اور سفارشات مرتب کرنا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.