الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹرین اور سیاسی جماعتوں سے سال 2016ء کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں
سیاسی جماعتیں 29اگست ‘پارلیمنٹرین 30ستمبر تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا سکتے ہیں اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے والوں کے نام 15اکتوبر کو جاری کئے جائیں گے
جمعرات 28 جولائی 2016 22:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹرین اور سیاسی جماعتوں سے سال 2016ء کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ سیاسی جماعتیں 29اگست جبکہ پارلیمنٹرین 30ستمبر تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا سکتے ہیں‘اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے والوں کے نام 15اکتوبر کو جاری کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ سے سال 2016ء کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر تے ہوئے مقررہ وقت میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پارلیمنٹرین اپنے اثاثوں کے علاوہ زیر کفالت افراد کے اثاثے بھی تفصیلات میں ظاہر کریں گے۔ پارلیمنٹرین 30ستمبر تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا سکتے ہیں۔عوامی نمائندگی ایکٹ 1976کی شق 42الف اور سینیٹ الیکشن ایکٹ 1975کی شق 25الف کے تحت سیاسی جماعتوں اور پارلیمنٹرین پر اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانا لازم ہے۔ سیاسی جماعتوں کو سال 2016ء کے اثاثہ جات کی تفصیلات 29اگست کو جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے والوں کے نام 15اکتوبر کو جاری کئے جائیں گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.