سندھ کے نئے وزیراعلیٰ قانون کی بالادستی اور امن وامان کی صورتحال بہتر بنائیں ، رشوت اورکمیشن کو ختم کرکے اداروں کو مضبوط بنایا جائے
جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 29 جولائی 2016 16:38
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں ، ان کا پہلا کام قانون کی بالادستی ، امن وامان کی صورتحال کو بہتر اور صوبہ میں رشوت اور کمیشن کو ختم کرکے اداروں کو مضبوط بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ میں وڈیرہ شاہی ہے وہاں ڈپٹی کمشنر اور ضلعی پولیس افسران کی بات تک نہیں سنی جاتی ، نئے وزیراعلیٰ سے درخواست ہے کہ وہ قانون و انصاف پرحکومت قائم کرکے مثال قائم کریں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اراکین اور سینیٹ کے ممبران عوامی نمائندے ہیں ، پی اے سی کی قائمہ کمیٹی میں سینیٹرز کی شمولیت سے وزارتوں کے صاف وشفاف آڈٹ کو یقینی بنایا جائے گا اور اس سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی اہمیت اور بھی بڑھ جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.