اسمبلی میں آنا میرا قانونی حق ہے ،ایم کیو ایم اور اسپیکر سندھ اسمبلی نے مجھے یہاں بلانے میں تعاون کیا،عبدالرؤف صدیقی
نئے وزیراعلیٰ کو نہیں جانتا ،سید مراد علی شاہ اگر اچھا کام کرینگے تو سب تعریف کریں گے،رہنما ایم کیو ایم کی میڈیا سے بات چیت
جمعہ 29 جولائی 2016 17:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی عبدالرؤف صدیقی نے کہا کہ اسمبلی میں آنا میرا قانونی حق ہے ۔ایم کیو ایم اور اسپیکر سندھ اسمبلی نے مجھے یہاں بلانے میں تعاون کیا ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ایم کیو ایم کے رہنما کو اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر سندھ اسمبلی کی ہدایت پر جیل سے اسمبلی لایا گیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے معاملے میں انصاف کے تقاضوں پو پورا کیا جائے ۔میں نئے وزیراعلیٰ کو نہیں جانتا ہوں ۔سید مراد علی شاہ اگر اچھا کام کریں گے تو سب تعریف کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ میرے اوپر بے بنیاد کیسز بنائے گئے ہیں ۔ہم عدالتوں سے اپنی بے گناہی ثابت کریں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.