جنرل(ر)پرویز مشرف کی جائیدادکے حوالے سے خصوصی عدالت کا فیصلہ حقائق کے مطابق پیش نہیں کیاجارہا، ، جائیداد ان سے چھینی نہیں جائے گی بلکہ انکے نام رہے گی،صرف جائیداد کی فروخت یا منتقلی پر پابندی رہے گی
آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد کا بیان
جمعہ 29 جولائی 2016 22:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ میڈیا میں جنرل(ر)پرویز مشرف کی جائیدادکے حوالے سے خصوصی عدالت کا فیصلہ حقائق کے مطابق پیش نہیں کیاجارہا، جنرل(ر)پرویز مشرف کی جائیداد ان سے چھین نہیں لی جائے گی بلکہ ان کی تمام جائیداد انہیں کے نام رہے گی،صرف جائیداد کی فروخت یا منتقلی پر پابندی رہے گی تاہم پرویز مشرف کی عدالت حاضری پرعدالت یہ پابندی بھی اٹھانے کے احکامات صادر کرے گی۔
میڈیا اس حوالے سے منفی تاثرپیدا کرنے والی رپورٹنگ سے گریز کرے۔آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پاکستان جنرل(ر)پرویز مشرف کی جائیداد ضبطی کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر اپنے رد عمل میں اے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جنرل(ر)پرویز مشرف کے حوالے سے خصوصی عدالت کے فیصلہ کو میڈیا میں یوں پیش کیاجا رہا ہے گویا عدالت نے حکومت کو ان کی جائیداد ان سے چھین لینے کے احکامات جاری کئے ہوں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.