خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی‘22 افراد جاں بحق‘ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے: پولیٹکل انتظامیہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 30 جولائی 2016 11:43
خیبر ایجنسی (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30جولائی۔2016ء) خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد22 ہو گئی ہے‘مقامی امدادی کارکنوں کے مطابق 2مزید لاشیں تلاش کرلی گئی ہیں جبکہ دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق وین میں خواتین اور بچوں سمیت 15 سے 20 افراد سوار تھے۔ باراتیوں کی وین باڑا سے بازار ذخہ خیل آ رہی تھی کہ راستے میں تبئی کے مقام پر سیلابی ریلے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں وین سوار خواتین اور بچوں سمیت 15 سے 20 افراد لا پتہ ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولٹیکل انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.