دہشت گردوں پر زمین تنگ ہوچکی ہے، آرمی چیف
دہشت گردوں اور اُن کے مددگاروں پر زمین تنگ ہو چکی ہے۔وہ دن دور نہیں جب ہمارا وطن تعلیم وترقی اور امن و سلامتی کی پہنچان بنےگا، آرمی چیف کا شندور میں پولو فائنل میچ کی تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 31 جولائی 2016 11:54
شندور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی2016ء) آرمی چیف کی شندور میلے میں شرکت، چترال اور گلگت کے درمیان پولو کا فائنل میچ دیکھا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں پر زمین تنگ ہوچکی ہے، پاک فوج نے سیلاب متاثرین کی مدد کی ہے،آج ہم جس پر امن فضا میں ہیں وہ عوام و افواج کی بے پناہ قربانیوں کاثمرہے۔
(جاری ہے)
آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردوں اور اُن کے مددگاروں پر زمین تنگ ہو چکی ہے۔وہ دن دور نہیں جب ہمارا وطن تعلیم وترقی اور امن و سلامتی کی پہنچان بنےگا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے مزید کہا کہ فیسٹیول کے منتظمین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ یاد رہے کہ شندور میلا کئی سال کے وقفے کے بعد اس سال دوبارہ منعقدہ ہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.