7اگست سے تحر یک احتساب جمہو ریت نہیں کر پشن کیخلاف ہوگی ‘چوہدری محمدسرور
(ن) لیگ پانامہ لیکس کے ٹی اوآرز کے معاملے کو حل کر دیں تو احتجاجی تحر یک کی نوبت نہیں آئیگی ‘ملک کو بچانے کیلئے کر پشن کا خاتمہ ضروری ہے مگر حکمران ’’مال بچاؤ ‘‘پروگرام پر چل رہے ہیں ‘قوم حکمرانوں کی پالیسوں سے نفرت کرتی ہے مگر بے حس حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے‘ کارکنوں سے گفتگو
اتوار 31 جولائی 2016 15:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جولائی ۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ7اگست سے تحر یک احتساب جمہو ریت نہیں کر پشن کیخلاف ہوگی ‘(ن) لیگ پانامہ لیکس کے ٹی اوآرز کے معاملے کو حل کر دیں تو احتجاجی تحر یک کی نوبت نہیں آئیگی ‘ملک کو بچانے کیلئے کر پشن کا خاتمہ ضروری ہے مگر حکمران ’’مال بچاؤ ‘‘پروگرام پر چل رہے ہیں ‘قوم حکمرانوں کی پالیسوں سے نفرت کرتی ہے مگر بے حس حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ۔
اتوار کے روز تحر یک انصاف کے کارکنوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ تحر یک ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اور حقیقی جمہو ریت پر یقین رکھتی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اگر ملک میں جمہو ریت کو خطرات سے بچانا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے ملک کو کر پشن اور لو ٹ مار سے پاک کر نا ہوگا جس کیلئے تحر یک انصاف تحر یک احتساب شروع کر نے جا رہی ہے اور قوم کیساتھ ملکر ہم کر پشن کے خاتمے اور حقیقی جمہو ریت کی جنگ لڑتے رہیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.