جامعہ سراجیہ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کل ہوگا‘نبیرہ عندلیب نعیمی
مدارس ہی اسلام کی ’’روشن روایات‘‘کے امین ہیں‘والدین اپنی بچیوں کوپردہ وتعلیم سے آراستہ کریں‘ناظمہ جامعہ سراجیہ نعیمیہ
اتوار 31 جولائی 2016 16:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جولائی ۔2016ء)جامعہ سراجیہ مغلپورہ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کل بروز ( سوموار ) سے ہوگاجس میں شبعہ درس نظامی وعلوم عصریہ سمیت دیگر شبعہ جات میں سینکڑوں طالبات تعلیم حاصل کریں گی،مدارس ہی اسلام کی ’’روشن روایات‘‘کے امین ہیں،والدین کوچائیے کہ بچوں کی طرح اپنے بیٹوں کوبھی پردہ و تعلیم سے آراستہ کریں،ہم قوم کی ہربیٹی کو تعلیم کے زیور سے آراستہ دیکھنا چاہتے ہیں۔
ان خیالات کااظہاررکن پنجاب اسمبلی وناظمہ جامعہ سراجیہ نعیمیہ نبیرہ عندلیب نعیمی نے جامعہ سراجیہ میں معلمات سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزیدکہاکہ جامعہ سراجیہ میں طالبات کودینی تعلیم کے ساتھ ایف اے،بی اے،ایم اے،کمپیوٹر سائنسز،کڑھائی وسلائی اورخانہ اموری کے حوالے سے تربیت اورتعلیم دی جائے گی۔(جاری ہے)
کیونکہ دینی اوردنیاوی علوم سے آراستہ خواتین ہی ایک مثالی معاشرے کی بنیاد بن سکتی ہیں۔
گزشتہ31برس سے جامعہ سراجیہ نعیمیہ سے ہزاروں طالبات تعلیم حاصل کرنے کے بعد ملک بھر میں دینی وتعلیمی اداروں میں تدریس اورمعاشرے میں مختلف خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔رواں سال مختلف دینی وتربیتی اجتماعات کے زریعے خواتین کوشرعی مسائل بارے آگاہی جائے گی تاکہ وہ دینی مسائل کوسیکھ کر اپنے اوپر عائددینی ذمہ داریوں کو بخوبی سرانجام دے سکیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.