روسی کھلاڑی ریو اولمپکس میں شرکت کر سکیں گے یا نہیں؟ 3 رکنی پینل طے کریگا
اتوار 31 جولائی 2016 16:54
ریوڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جولائی ۔2016ء) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کہا ہے کہ ایک تین رکنی پینل یہ طے کرے گا کہ آیا روسی کھلاڑی ریو اولمپکس میں شرکت کر سکیں گے یا نہیں؟ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے آئی او سی نے کہا تھا کہ منفرد کھیلوں کے ادارے یہ طے کریں کہ روسی کھلاڑی ممنوعہ ادویات سے پاک ہیں یا نہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس میں حکومت کی ایما پر ڈوپنگ ہوتی رہی ہے۔
لیکن آئی او سی نے کہا ہے کہ اب یہ تین رکنی پینل پر منحصر ہے کہ وہ ’حتمی تجویز کو قبول کرے یا مسترد کر دے‘۔ابھی تک 250 روسی کھلاڑیوں کو ریو میں ہونے والے اولمپکس میں شرکت کرنے کے لیے غیر ممنوعہ ادویات سے پاک قرار دیا گیا ہے۔تین رکنی کمیٹی میں عالمی فن تیراندازی کے ادارے کے صدر اوغر ارڈینر، آئی او سی ایتھلیٹس کمیشن کی کلاڈیا بوکل اور آء? او سی کے سپین کے رکن ڑاں انٹونیو سمراینچ جونیئر شامل ہیں،انسداد منشیات کی عالمی ایجنسی واڈا نے یہ تجویز دی تھی کہ تمام روسی کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر دینی چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.