ماضی میں قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا لیکن ا ب ایک ایک پائی عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہو گی ،محمود خان
نام نہاد سیاستدان گمراہ کن پروپیگنڈوں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر ر ہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل ، ثقافت
اتوار 31 جولائی 2016 17:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جولائی ۔2016ء)خیبر پختونخوا کے وزیرکھیل ، ثقافت ، میوزیم اور امور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ضلع سوات کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے انقلابی اقدامات اٹھائی ہیں اور اس مقصد کے حصول کے لئے ضلع بھر میں سڑکوں ، پلوں ، طبی وتعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن ، آبپاشی ، آبنوشی جیسے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی تکمیل سے ان علاقوں میں خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہو گا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کیا ۔ وزیر موصوف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عنقریب سوا ایکسپریس وے پر تعمیراتی کا افتتاح کر رہے ہیں اور اس طرح لنڈاکئی سے لے کر باغ ڈھیری تک دریائے سوات کے کنارے سڑک کی تعمیر اتی کام پر بھی کام آغاز کر دیا جائے گاجس سے ضلع سوات میں سیاحت کو فروغ ملے گا اور سوات ایک بار پھر دنیا کی سیاحوں کے لئے توجہ کا مرکز بن جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.