عوامی تحر یک کی آل پارٹیز کا نفر نس‘ 6اگست سے ملک بھر میں حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کا آغازکر نیکا اعلان
بڑے شہر وں میں ‘جلسے ‘جلوس ‘ ریلیوں اور دھر نوں سے کیا جا ئیگا ‘احتجاجی تحر یک کے دوسرے اور تیسر ے فیز کا اعلان بعد میں اپوزیشن جماعتوں کی مشاورتی کمیٹی کر یں گی‘پنجاب دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے رینجرز آپریشن کیا جائے ‘دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کو سلام پیش کرتی ہے ‘پانامہ لیکس کے معاملے پر سب سے پہلے وزیر اعظم نوازشر یف اور انکے خاندان کا احتساب کیا جا ئے‘ حکومت کشمیر سے متعلق منافقانہ پالیسی ترک کرے‘مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد روکنے کیلئے موثرسفارتی کردارادا کیا جائے‘ ضرب عضب کامیابی سے جاری رکھنے پر افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں‘ قومی ایکشن پلان کی تمام شقوں پر عملدرآمد کیا جائے کراچی اورسندھ میں آپریشن بلاامتیا ز جاری رکھا جائے ‘ ڈاکٹر طاہر القادری اور شیخ رشید کا آل پارٹیز کا نفر نس کے بعد مشتر کہ اعلامیہ
اتوار 31 جولائی 2016 20:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31جولائی۔2016ء) عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کا نفر نس کا مشتر کہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ6اگست سے ملک بھر میں حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کا آغازبڑے شہر وں میں ‘جلسے ‘جلوس ‘ ریلیوں اور دھر نوں سے کیا جا ئیگا ‘احتجاجی تحر یک کے دوسرے اور تیسر ے فیز کا اعلان بعد میں اپوزیشن جماعتوں کی مشاورتی کمیٹی کر یں گی‘پنجاب دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے رینجرز آپریشن کیا جائے ‘دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کو سلام پیش کرتی ہے ‘پانامہ لیکس کے معاملے پر سب سے پہلے وزیر اعظم نوازشر یف اور انکے خاندان کا احتساب کیا جا ئے۔
اتوار کے روز عوامی تحر یک کے زیر اہتمام آل پارٹیز کا نفر نس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوئی جس میں عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد سمیت پیپلزپارٹی ‘(ق) لیگ ‘جماعت اسلامی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے قائدین بھی شر یک ہوئے اجلاس کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سر بر اشیخ رشید احمد کے ہمراہ آل پارٹیز کا نفر نس کا مشتر کہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے ملزمان گرفتار کرکے قانون کے مطابق تفتیش کی جائے‘پاناما لیکس پر وزیراعظم اور انکے خاندان سے تحقیقات کا آغاز کیا جائے‘: حکومت کشمیر سے متعلق منافقانہ پالیسی ترک کرے:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد روکنے کیلئے موثرسفارتی کردارادا کیا جائے اور تمام اپوزیشن جما عتیں کشمیر یوں کی آزادی کی تحر یک کی مکمل سپورٹ اور بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے جانیوالے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکو فوری بند کر نے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.