چین سے آنے والا بحری جہاز گودر کی بندر گاہ پر لنگر انداز

muhammad ali محمد علی پیر 1 اگست 2016 21:56

چین سے آنے والا بحری جہاز گودر کی بندر گاہ پر لنگر انداز

گوادر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اگست2016ء) چین سے آنے والا بحری جہاز گودر کی بندر گاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ گوادر بندر گاہ کے چئیرمین دوستین جمالدینی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گودر بندرگاہ پر باقائدہ آمدورفت شروع ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

چین سے آنے والا بحری جہاز گودر کی بندر گاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔چینی بحری جہاز گودر سے مچھلیاں لے کر چین جائے گا۔

متعلقہ عنوان :