پودوں سے حاصل ہونے والی پروٹین سے عمر میں اضافہ
جلد مرنے والوں میں خوراک کیساتھ موٹاپا، سگریٹ و زیادہ شراب نوشی اور ورزش نہ کرنا بھی اضافی اسباب بنے
منگل 2 اگست 2016 12:38
(جاری ہے)
جانوروں سے حاصل ہونے والی پروٹین میں گوشت، مچھلی انڈے اور دودھ سے بننے والے اشیا شامل ہیں۔جبکہ پودوں سے حاصل ہونے والی پروٹین میں اناج، پھلیاں، دالیں، سویا، اور روٹی شامل ہیں۔
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ پودوں سے حاصل ہونے والی پروٹین کے محض تین فیصد اضافہ سے مطالعے کے عرصے کے دوران کسی بھی سے موت کے واقعات 10 فیصد تک کم ہوئے جبکہ دل کے دورے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بھی بارہ فصد تک کم ہوئی۔اسی طرح جانوروں سے حاصل ہونے والی پروٹین میں 10 فیصد اضافے سے موت کے واقعات میں دو فیصد اضافہ ہوا جبکہ دل کے دورے سے مرنے کے امکانات بھی آٹھ فیصد بڑھ گئے۔اس کے ساتھ ساتھ ان افراد میں موٹاپا، سگریٹ نوشی، زیادہ شراب نوشی اور ورزش نہ کرنا بھی اضافی اسباب بنے۔اس مطالعے کے دوران طرزِ زندگی اور طبی معلومات ہر دو سال بعد اکٹھی کی جاتی تھیں۔ اس دوران لوگ سوال نامہ بھرتے تھے جس میں وہ بتاتے کہ انھوں نے کیا کھایا۔اس سارے عرصے میں کل 36000 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں جن میں سے نو ہزار کے قریب دل کے مرض کے باعث ہوئیں۔ 13 ہزار کو کینسر ہوا، اور 14 ہزار دیگر وجوہات سے ہلاک ہوئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.