آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن پنجاب ، لاہور ڈویژن کا سول سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر پنجاب مدثر ریاض ملک کے مظاہرین سے مذاکرات ، یقین دہانی کے بعد احتجاج 10اگست تک موخر
بدھ 3 اگست 2016 19:35
لاہو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن پنجاب اور لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت سے کیے گئے اپ گریڈیشن کے مطالبات درج تھے اس کے ساتھ ساتھ مظاہرین ٹیکنیکل سٹاف کی اپ گریدیشن نہ کیے جانے پر حکومتی بے حسی اور نارو اسلوک پر سخت احتجاج کر رہے تھے۔
جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمود مختار چشتی نے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کی کہ ٹیکنیکل ڈرافٹسمین سٹاف کو فوری طور پر اپ گریڈ کیا جائے کیونکہ حکومتی مراعات کا تمام رخ کلیریکل سٹاف کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ ڈرافٹسمین کلاس پورے پنجاب کے مختلف محکمہ جات میں تقریباً2483 کی تعداد میں ہیں اس مختصر تعداد کے باوجود ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.