رجسٹری اور بیلٹ پیپرز پر انگوٹھا لگانے میں زمین آسمان کا فرق ہے‘ فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو عوامی عدالت میں الیکشن لڑیں گے‘ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
بدھ 3 اگست 2016 23:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے دوران دھاندلی نہیں بے ضابطگی ہوئی تھی ، کیس میں فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو عوامی عدالت میں الیکشن لڑیں گے۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مطابق میرے حلقہ میں دھاندلی نہیں بے ضابطگی ہوئی تھی میں بیلٹ پیپر پرنٹ نہیں کر تا یہ مجھ پر ایک بالکل بے بنیاد الزام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پو لنگ کے دوران رش میں انگوٹھا لگانا بہت مشکل ہوتا ہے ، رجسٹری اور بیلٹ پیپرز پر انگوٹھا لگانے میں زمین آسمان کا فرق ہے ، اگر اس کیس میں فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو عوامی عدالت میں الیکشن لڑیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.