ایجبسٹن ٹیسٹ، چاچا کرکٹ نے شائقین کا خوب لہو گرمایا، سٹیڈیم کی فضا دل دل پاکستان کے نغمے سے گونجتی رہی
جمعرات 4 اگست 2016 14:59
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 اگست ۔2016ء) چیف سلیکٹر انضمام الحق ایجبسٹن میں کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیتے رہے، چاچا کرکٹ نے بھی شائقین کا خوب لہو گرمایا، سٹیڈیم کی فضا دل دل پاکستان کے نغمے سے گونجتی رہی۔ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز انضمام الحق سٹیڈیم میں موجود تھے۔
(جاری ہے)
چیف سلیکٹر نے قومی کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان چند روز میں متوقع ہے۔شائقین بھی سٹیڈیم میں میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ چاچا کرکٹ نے ایجبسٹن میں خوب سما باندھا۔ تماشائی چاچا کرکٹ سے مل کر جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگاتے رہے۔ سٹینڈز پر ملی نغمہ دل دل پاکستان بھی گونجتا رہا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.