ملاوی کیلئے چین کا 6600میٹر ک ٹن چاول کا عطیہ
مزید چاول آئندہ دس دنوں تک ملاوی پہنچ جائیں گے ، چینی سفیر
ہفتہ 6 اگست 2016 14:25
(جاری ہے)
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ ہماری حکومت ملاوی کی عوام کی مشکلات کو بخوبی سمجھتی ہے ، چینی عوام کی طرف سے یہ تحفہ اسی سلسلے کی کڑی ہے ، چینی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ ملاوی کے مصیبت زدہ افراد کیلئے 9.4ملین امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گی ، اس سلسلے میں 2000ٹن چاول پہلے ہی ملاوی کے حوالے کیا جا چکا ہے جبکہ اس کی دوسری اور تیسری قسط آئندہ دس دنوں میں ملاوی پہنچ جائے گی۔
چینی سفیر نے مزید کہا کہ چین زراعت کے شعبے میں ملاوی کی مدد کو ترجیح دیتا ہے۔اس موقع پر ملاوی صدر نے کہا کہ چین کی طرف سے دیا جانیوالا عطیہ ہمارے عوام کی مشکلات کم کرنے میں مدد دے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.