مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا شکار کشمیریوں کا علاج کروانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 اگست 2016 14:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اگست 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیر میں مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، جو کہ پاکستان کو طبی امداد فراہم کرنے پر مجبور کر رہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے زخمی ہونے والے کشمیریوں کا علاج کروانا چاہتے ہیں۔
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی آپریشن کے ذریعے شہریوں کو چھلنی کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز کشمیریوں کو طبی امداد تک رسائی کی اجازت بھی نہیں دے رہی۔عالمی برادری کی توجہ اس جانب مبذول کرواتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے معصوم کشمیریوں کو امداد کے لیے عالمی برادری اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.