محکمہ پولیس کو جدید خطوط پر اسطوار کیا جارہا ہے تاکہ لوگوں کو بروقت ریلیف فراہم کیا جائے ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا سرکٹ ہا? س ملتان میں امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب
پیر 8 اگست 2016 19:47
ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔جس کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔محکمہ پولیس کو جدید خطوط پر اسطوار کیا جارہا ہے تاکہ لوگوں کو بروقت ریلیف فراہم کیا جائے اور تھانے میں آنے والے ہر سائل کے مسئلے کو توجہ سے سنا جائے۔
شہر کے امن و امان کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار سرکٹ ہا?س میں امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر سلطان اعظم تیموری،سٹی پولیس آفیسر اظہر اکرم،ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ ،ممبران صوبائی اسمبلی حاجی احسان الدین قریشی اورمحمد علی کھوکھر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.