قوم دہشت گردی کے آگے نہیں جھکے گی، کوئٹہ سانحہ نے قوم کو سیسہ پلائی دیوار بنا دیا ہے
ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا فیصل مسجد میں کوئٹہ کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد خطاب
پیر 8 اگست 2016 21:16
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 اگست ۔2016ء) فیصل مسجد اسلام آباد میں کوئٹہ شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی، نائب صدور ڈاکٹر محمد بشیر، ڈاکٹر محمد منیر، تمام علماء (ڈینز) ڈائریکٹرز ، افسران، ملازمین اورطلباء نے کثیرتعداد میں شرکت کی اور کوئٹہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے کوئٹہ کے سانحہ پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بزدل دہشت گردوں نے کوئٹہ کے وکلاء پر حملہ کرکے پورے پاکستان کو غم والم میں ڈبونے کی سازش کی گئی ہے لیکن دشمنوں کو یہ پتہ نہیں کہ کوئٹہ کے سانحہ کے باعث قوم پہلے سے زیادہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکی ہے اور پوری قوم دہشت گردی کو بھرپور انداز میں مسترد کرکے اس عزم کا اعلان کرچکی ہے کسی صورت دہشت گردی کے آگے نہیں جھکے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.