نیشنل پریس کلب میں صحافیوں کے مفت طبی معائنہ کے حوالے سے ڈسپنسری کیمپ کا آغاز
صحافیوں نے پمز کے ماہر ڈاکٹروں سے صحت کے حوالہ مختلف مسائل پر مشاورت کی
پیر 8 اگست 2016 22:18
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 اگست ۔2016ء) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں کے مفت طبی معائنہ کے حوالے سے ڈسپنسری کیمپ کا آغاز پیر کو ہوا جس میں راولپنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ماہر ڈاکٹروں سے صحت کے حوالہ مختلف مسائل پر مشاورت کی۔ کیمپ میں طبی معائنہ اور ٹیسٹوں کی سہولت بھی موجود تھی۔
مذکورہ میڈیکل کلینک پچھلے دنوں قیام میں لائی جانے والی فلاحی تنظیم ”کچھ اچھا“ کے پلیٹ فارم سے اپنی فلاحی سرگرمیوں کا نیشنل پریس کلب سے کرے گی جس کی صدارت ممتاز طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور ان کے ہمراہ مختلف طبی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈاکٹروں میں ڈاکٹر اختر علی بندیشہ، ڈاکٹر فرید اللہ، ڈاکٹر آصف عمران اور ڈاکٹر بلال اعوان کے علاوہ نوجوان ڈاکٹرز کی ایک ٹیم شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.