کوئٹہ کے شہداءکا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے- قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔ مختصر وقت میں مطلوبہ نتائج کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تعاون بڑھانا ہو گا۔وزیراعظم نوازشریف کا اعلی سطحی اجلاس سے خطاب
میاں محمد ندیم منگل 9 اگست 2016 14:50
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 اگست۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ کوئٹہ کے شہداءکا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔دہشت گرد قوم کا عزم کمزور کر سکیں گے نہ قوم تقسیم ہو گی۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزراعظم کا کہنا تھا قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔انہوں نے ضرب عضب کی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اجلاس میں ملک کی سیکورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم ایک نظریہ کے تحت حالت جنگ میں ہیں۔ دہشتگرد مایوس ہو کر دوسرے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دہشتگرد قوم کا عزم کمزور کر سکیں گے نہ تقسیم کرنے کی کوئی سازش کامیاب ہو گی۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کو ہر قسم کی دہشتگردی اور انتہا پسندی سے محفوظ ملک بنائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.