کراچی،مئیرکیلئے ایم کیوایم سمیت 3جماعتوں کے 8امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
منگل 9 اگست 2016 16:47
(جاری ہے)
ضلع جنوبی کے وائس چیئرمین کے امیدوار عبداللہ دشتی کے کاغذات مسترد کردیئے گئے۔امیدواروں کی حتمی فہرست 16 اگست کو آویزاں کی جائے گی۔ پولنگ 24 اگست جبکہ انتخابی نتائج کا اعلان 25 اگست کوکیاجائیگا۔ مئیر ، ڈپٹی مئیر اور ضلعی چئیرمین اور وائس چیئرمین 30اگست کو حلف اٹھائیں گے۔
کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد میڈیاسے گفتگو میں نامزدڈپٹی میئر ارشد وہرہ نے کہا کہ جب عہدے سنبھالے تو کراچی کے عوام اپنے مسائل حل ہوتے دیکھیں گے۔ انہوں نے کہاکہ کراچی شہر کو یتیم سمجھا جا رہا ہے، بیوروکریسی نے وزیراعلی کو بے وقوف بنا رکھا ہے۔مئیر کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار نے کراچی کی ناقص صفائی ستھرائی کا ذمے دار میٹروپولیٹن کو قرار دیا ہے، ڈپٹی مئیر کے لیے مسلم لیگ ن کے امیدوار نے بلدیاتی کمزوریوں، پانی کی قلت ختم کرنے سمیت ترقیاتی منصوبوں کے شہریوں کو خواب دکھا دئیے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.