پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنا پاکستان کاقومی ایجنڈا ہے،عدم مساوات صرف پاکستان کا نہیں پوری دنیا کیلئے بڑا چیلنج ہے ،ماضی میں علاقائی اور معاشی عدم مساوات کی وجہ سے پاکستان ترقی نہیں کر سکا
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا عدم مساوات پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب
منگل 9 اگست 2016 17:35
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنا پاکستان کاقومی ایجنڈا ہے،عدم مساوات صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے ،ماضی میں علاقائی اور معاشی عدم مساوات کی وجہ سے پاکستان ترقی نہیں کر سکا۔
(جاری ہے)
منگل کو وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا عدم مساوات پر ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جس کی پارلیمنٹ نے پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے قرادادمنظور کی ہے۔
پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنا پاکستان کاقومی ایجنڈا ہے۔عدم مساوات صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔ویژن 2025 عدم مساوات کو ختم کرنے کے لئے روڈ میپ مہیا کرتا ہے۔ حکومت تعلیم میں عدم مساوات کو ختم کرنے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔سکور کارڈ سے آگے بڑھ کر حل تلاش کرنے کے لئے حکومت اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ماضی میں علاقائی اور معاشی عدم مساوات کی وجہ سے پاکستان ترقی نہیں کر سکا۔سیاسی عدم استحکام اور پالیسیوں میں تسلسل کی ناکامی نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.