وزیراعلیٰ سندھ نے امجد صابری کے اہل خانہ کی امداد کیلئے 1کروڑ روپے کی منظوری دیدی
امجد صابری کی اہلیہ کی تعلیمی اسناد کا جائزہ لیکر سرکاری ملازمت فراہم کی جائے، سید مراد علی شاہ کی چیف سیکرٹری کو ہدایت
منگل 9 اگست 2016 17:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے امجد صابری کے اہل خانہ کی مالی امداد کے لئے 1 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے جبکہ مقتول کی اہلیہ کو سرکاری ملازمت دینے کا حکم بھی دے دیاہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے امجد صابری کے اہل خانہ کی امداد کے لئے ایک کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعلیٰ نے سیکرٹری خزانہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مالی امداد کا چیک فوری طور پر امجد صابری کے ورثا کے حوالے کیا جائے۔ وزیر اعلی سندھ نے چیف سیکرٹری کو امجد صابری کی اہلیہ کو ملازمت دینے کا حکم بھی دیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ نے ہدایت کی کہ امجد صابری کی اہلیہ کی تعلیمی اسناد کا جائزہ لے کر انہیں سرکاری ملازمت فراہم کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.