پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آنیوالے جوڑے کو پستول برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا
منگل 9 اگست 2016 17:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آنے والے جوڑے کو پستول برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ ایبٹ آباد کا رہائشی حسن خان اور باجوڑ ایجنسی کی حنا پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آئے اور مرکزی دروازے پر تلاشی کے دوران لڑکی کے بیگ سے پستول اور 11گولیاں برآمد ہو گئیں جس پر دونوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔ بعد ازاں دونوں کو اسلامپورہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ لڑکی نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے دفاع کی غرض سے والد کا پستول لے کر آئی تھی ۔ پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.