کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء ،صحافیوں اور معصوم شہریوں کی غائبانہ نمازہ جنازہ ادا کردگئی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سمیت دیگر فاضل جج صاحبان کی شرکت
منگل 9 اگست 2016 17:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء ، صحافیوں اور شہریوں کی غائبانہ نمازے جناز ہ ادا کی اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس انوار الحق ، مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ ، مسٹر جسٹس مظہراقبال سدھو، مسٹر جسٹس امیر بھٹی، مسٹر جسٹس عبدالسمیع خاں،مسٹر جسٹس شاہدبلال حسن، سمیت دیگر جج صاحبا ن اوررجسٹرار لاہور ہائیکورٹ اور ہائی کورٹ کے افسران و ملازمین نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
فاضل جج صاحبان نے وکلاء کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیااور ان کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا بھی کی ۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.